ایک آزاد نظم……بلا عنوان

آپ ہی بھیجنا آدم کو روئے زمیں پر

آپ ہی اس پر ناکامی کی مہر لگانا

آپ ہی اس کو دینا لالچ جنت

آپ ہی اس کو بنانا بھٹکا راہی

آپ ہی کریو گناہ گار اس کو

آپ ہی بھیجیو بھلائی کا قاضی

آپ ہی کھیو بن حکم کے میرے

کو ئی پتا بھی نہ جگہ سے ہلے

پھر کیسے نکلے انا الحق کے نعرے

بندے کے بس سےہیں باہر

ان سوالوں کے جواب اے یارب۔۔۔۔

شاعرہ-آمنہ یوسف۔۔

یہ بھی پڑھیں

بارش میں اموات کے ذمے دار کراچی کی انتظامیہ اور ادارے ہیں، حافظ نعیم

 کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بارش میں ہونے والی اموات کے ذمے دار …