آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے

لندن(نیٹ نیوز) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہناہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والوں میں مزید بگڑے گی ۔وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی ہیں ،این ایچ ایس کو مریضوں کی مزید بڑی تعدادکاسامنا کرنا ہوگا،ان کاکہناتھا کہ ہمیں احتیاط کا دائرہ کار مزید وسیع کرناہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

مدینہ منورہ: رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان …