حوالہ
-
لاھور نامہ
غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکول مافیا کی طرح اکیڈمیز مافیا کے خلاف بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
(میڈیا92نیوز)غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکول مافیا کی طرح اکیڈمیز مافیا کے خلاف بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن نے لاہور میں 10 ہزار غیر رجسٹرڈ اکیڈمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سی ای اوایجوکیشن لاہور نے بغیر رجسٹریشن تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت…
Read More »