تصویر
-
تازہ ترین
بے ایمان پٹے گا کرپشن مٹے گا، فلم ’’ستیامیوجیتہ‘‘کا پہلا پوسٹر جاری
لاہور (شوبز ڈیسک /میڈیا 92نیوز) بالی وڈ فلم ’’ستیامیو جیتہ ‘‘کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جان ابراھام نے سوشل میڈیا پر ہدایتکار میلاپ ملن زویری کی فلم ’’ستیامیو جیتہ‘‘ کا پہلا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے نیچے ’’بے ایمان پٹے گا کرپشن مٹے گا‘‘ لکھا ہے، فلم کے پوسٹر میں اداکار جان ابراھام…
Read More » -
دلچسپ و عجیب
ساتھیوں سے ناراض روسی نژاد پولش کوہ پیما تنہا ہی ‘کے ٹو’ سر کرنے نکل پڑا
دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے روسی نژاد پولش کوہ پیما ڈینس اروبکو ساتھیوں کی مخالفت کے باوجود شدید سردی میں دنیا کی دوسری بڑی بلند ترین چوٹی ‘کے ٹو’ کو سر کرنے نکل پڑے۔ پولینڈ کے کوہ پیما ڈینس موسم سرما میں ‘کے ٹو’ کے علاوہ دنیا کی تقریباً تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرچکے ہیں اور…
Read More » -
تازہ ترین
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کمرشل عمارتوں کی ٹیکس سکروٹنی شروع کردی
لاہور(میڈیا 92نیوز)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈیفنس، جوہر ٹاؤن اور گلبرگ میں کمرشل عمارتوں کی ٹیکس سکروٹنی شروع کر دی، پی آر اے نے ایل ڈی اے اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے 100 نئی کمرشل عمارتوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی ایچ اے، جوہر ٹاؤن اور گلبرگ میں کمرشل عمارتوں کی ٹیکس سکروٹنی…
Read More » -
تازہ ترین
پیمرا، اینکر آفتاب اقبال، سلطان لاکھانی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا
لاہور (کورٹ رپورٹر/میڈیا 92نیوز)ہائیکورٹ نے ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام خبردار میں وکلاءکا تمسخر اڑانے کیخلاف درخواست پر پیمرا، اینکر آفتاب اقبال، سلطان لاکھانی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اسد نعیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی طرف سے رضوان حیات گجر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے…
Read More »