26 جولائی کے اہم واقعات

26 جولائی 1788ء کو نیویارک امریکا کی گیارہویں ریاست بن گئی۔
آج کے دن 1967ء میں لاہور میں مینار ِپاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی
2005ء کو آج کے دن ممبئی بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 99 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی۔
آج کا دن چین کیلئے بھی بہت ہی برا رہا . 1976ء میں زلزلے سے دو لاکھ چالیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے
اج کے دن 1949ء میں‌اقوام متحدہ کی ثالثی میں پاکستان اورہندوستان کشمیر سیز فائر لائن پر متفق ہوئے
1947ء میں‌26 جولائی کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں آ یا
آج کے دن 1713ء میں‌روس اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج ہی کے دن 2008ء میں‌احمد آباد میں 21 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے
اور 1971ء میں‌آج ہی کے دن اپالو-15 انسان کو لے کر چاند کے مشن پر روانہ ہوا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …