womenone
-
انٹرنیشنل
کرسمس کی تیاریاں عروج پر، ٹرمپ اور میلانیا نے کرسمس ٹری روشن کردیا
وائٹ ہاؤس(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکا میں ان دنوں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ 96ویں سالانہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب وائٹ ہاؤس کے قریب ہی منعقد کی گئی۔جس کے دوران صدرٹرمپ نے قمقموں سے مزین کرسمس ٹری…
Read More »