test series
-
کرکٹ
شاہینوں کی پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاریاں جاری
لاہور:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کیلیے ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آگیا تاہم انوی ٹیشن الیون سے سہ روزہ میچ کا آغاز آج بینونی میں ہوگا۔امارات کی سازگار کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کارکردگی میں تسلسل کو ترستی رہی، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں حریف کو دباؤ میں لانے کے مواقع ضائع کیے جانے کی…
Read More »