test match
-
تازہ ترین
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی(میڈیا 92نیوز آن لائن) راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیشی اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 445 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی اور یوں گرین شرٹس کو…
Read More » -
پاکستان
پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔ سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 202 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر کیا لیکن ابھی سری لنکا کا اسکور 225 رنز پر پہنچا تھا کہ بارش کے باعث کھیل روک…
Read More » -
پاکستان
راولپنڈی: دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔
راولپنڈی(میڈیا92میڈیا92نیوزآن لائن) کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے کا ٹاس جیت کر کہنا تھا وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے اس لیے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کرونا رتنے کا کہنا تھا ہمارے پلیئرز ایسی کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں اور اسکور بورڈ پر بڑا ٹوٹل سجانے کی کوشش کریں گے۔ قومی…
Read More » -
پاکستان
پی سی بی کا ہوم سیریز میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ بھی شامل کرنے کا فیصلہ
(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ دیگر ملکوں کی طرح ہم نے بھی ہوم سیریز میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے با اختیار چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ کیا مجھ میں اتنی طاقت ہے کہ سب فیصلے میں اکیلے کر…
Read More » -
پاکستان
شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔
(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دسمبر میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی اور 10 برس کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کے لیے پاکستان میں میدان آباد ہوں گے۔ 2009 میں سری لنکا کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئی…
Read More » -
تازہ ترین
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئیں
لاہور:(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابط کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا نے ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے مثبت اشارہ…
Read More » -
کرکٹ
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 31 رنز سے ٹھکانے لگا دیا
ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی, فتح کے ساتھ ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے ہیں ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے پجارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلی اننگ…
Read More » -
تازہ ترین
ابوظہبی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز 353 رنز 7 کھلاڑی آوٹ پر اننگ ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے جواب میں پاکستان کی دوسری اننگ جاری ہے اور اس کو مزید 248 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ شیخ زید اسٹیڈیم…
Read More » -
تازہ ترین
ابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ابوظہبی:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے جارہا ہے جس میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم میں نوجوان…
Read More »