stops hamza shahbaz

  • پاکستان

    حمزہ شہباز کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوگیا، لندن جانے سے روک دیا

    لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نےاپوزیشن لیڈرپنجاب حمزہ شہباز کو لندن جانےسےروک دیا۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازاپنے بھائی سے ملنےنجی ایئرلائن کی پرواز سے لندن جارہےتھے کہ ایف آئی نے بروقت پہنچ کر انہیں جانے سے روک دیا۔اس موقع پرحمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچا تو بتایا گیا کہ میرا نام بلیک لسٹ میں…

    Read More »
Back to top button