special kid
-
دلچسپ و عجیب
ایک ایسا بچہ جو اپنے ہاتھوں کی مدد سے سکول جاتا ہے
انڈو نيشيا:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اگر آپ کے بچے اسکول جانے میں نخرے دکھائیں تو انہیں یہ خبر پڑھ کر سنائیں کہ انڈونیشیا میں علم کا شیدائی ایک ایسا بچہ بھی ہے جو اپنی معذوری کی بنا پر چل کر اسکول نہیں جاسکتا تاہم وہ اپنے ہاتھ اور پیروں پر گویا شیرخوار بچے کی طرح روزانہ اسکول جاتا ہے۔آٹھ سالہ مخلص عبدالخلیق…
Read More »