shraddra kapoor
-
شوبز
شردھا کپور نے بوائے فرینڈ روہن شریستھا کو فرحان اختر کے ساتھ کا م سے روک دیا
ممبئی(میڈیا92نیوز آن لائن)بولی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کو سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ شردھا کپور نے بوائے فرینڈ روہن شریستھا کو اداکار فرحان اختر کے ساتھ کسی طرح کا بھی کام کرنے سے روک دیا ہے۔ خیال رہے کہ شردھا کپور کے روہن شریستھا سے تعلقات…
Read More » -
شوبز
شردھا کپور اور نورا فتیحی میں ڈانس مقابلہ
لاہور (میڈیا92نیوزآن لائن) ریمو ڈی سوزا کی ڈانس پر مبنی نئی فلم کی شوٹنگ جاری ہے. اس فلم ورون دھون،شردھا کپور، اور نورا فتیحی اہم کردار ادا کررہی ہیں. اب فلم کی ٹیم اگلے شیڈول کے لیے 10 فروری کو لندن جائے گی، اور اس شیڈول میں شردھا کپور، اور نورا فتیحی بھی شامل ہیں.بتایا جارہا ہے کہ شردھا کپور،…
Read More » -
تازہ ترین
شردھا کپور ایک اور جگہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ پکڑی گئیں
ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) شردھا کپور ایک بار پھر اپنے بوئے فرینڈ کے ساتھ نظر آگئیں.لیکن ابھی تک انہوں نے اپنے رشتے کے بارے میں کسی نہیں پتایا. لیکن اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ آئے روز اکٹھے نظر آنے سے یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ روہان ہی ان کے بوائے فرینڈ ہیں. ایک ڈینم جیکٹ کے ساتھ ساتھ ایک سفید…
Read More »