semi finals
-
کھیل
ہاکی ورلڈ کپ 2018: سیمی فائنلز کا میلہ کل سے سجے گا
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اپنے فائنل فور مرحلے میں پہنچ گیا، ایونٹ کے سیمی فائنلزکا آغاز کل سے ہوگا۔بھارت میں جاری دنیائے ہاکی کے سب سےبڑے ایونٹ کے اب آخری 4 میچز باقی ہیں ،ایونٹ میں آج آرام کا دن ہے اور کل سے سیمی فائنلز شروع ہونگے۔پاکستانی وقت کے مطابق شام پونے 5 بجے ایونٹ کا…
Read More »