richest people
-
انٹرنیشنل
امریکا کے امیر ترین افراد
(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکی میگزین فوربز نے2018میں سب سے زیادہ کمانے والی امریکی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے ۔جس کے مطابق امریکی فلمساز جارج لیوکس پر بازی لے گئے ہیں جبکہ اس فہرست میں اسٹیون اسپیلزبرگ،اوپراونفرے ،کیلی جینر،مائیکل جورڈن ، جیزی جے،ٹائیگر ووڈزاور جیمز پیٹرسن بھی شامل ہیں۔74سالہ امریکی فلسازجارج لیوکس 5.4بلین ڈالر کما کر اس فہرست میں پہلے نمبر…
Read More »