rejected
-
کرکٹ
وسیم اکرم کا قومی کرکٹرز کو بریانی سے گریز کرنے کا مشورہ پی سی بی نے ہوا میں اُرا دیا
کراچی:(میڈیا92نیوزآن لائن) پی سی بی نے ’’بریانی دشمن‘‘ وسیم اکرم کا مشورہ رد کر دیا جب کہ کراچی میں انڈر19 کرکٹرز کو مسلسل2روز مرغن غذا کھلائی گئی۔سابق کپتان وسیم اکرم اکثر ’’بریانی مخالف‘‘ بیانات دیتے رہتے ہیں، کچھ عرصے قبل انھوں نے کہا تھا کہ بریانی کھا کر فاسٹ بولر نہیں بنا جا سکتا، اب چند روز قبل بھی انھوں…
Read More » -
تازہ ترین
دپیکا نے عامر خان کے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا
ممبئی:(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان ان دنوں اپنے ڈریم پراجیکٹ ’مہا بھارت‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ بھارتی دیومالائی کردار کرشنا کا کردارادا کریں گے جب کہ عامر نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم میں ’دروپتی‘ کے کردار کی پیشکش…
Read More »