permission
-
تازہ ترین
شہبازشریف کو جیل میں اپنے اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت مل گئی
لاہور:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) جیل حکام نے شہبازشریف کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے اہلخانہ کی جانب سے جیل حکام سے ملاقات کی درخواست کی گئی تھی جسے منظور کرلیا گیا ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ جیل حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد شہبازشریف کی اہلخانہ سے ملاقات کل ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ شہبازشریف کی ان کے…
Read More »