people
-
تازہ ترین
موٹاپے سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی
آسٹریلیا:(میڈیا92نیوزآن لائن) اگر آپ کھانا کھاتے وقت اکثر پریشان اور ذہنی تناؤ کے شکار رہتے ہیں تو اس کا نتیجہ زائد وزن اور موٹاپے کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔اگرچہ ماہرین اس متعلق ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ ذہنی تناؤ انسان کو اندھا دھند کھانے کی جانب راغب کرتا ہے اور یوں وزن میں اضافہ ہوتا ہے…
Read More » -
تازہ ترین
مسکرانے سے آپ کا ڈپریشن دور بھاگ جاتا ہے
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) مسکرانے کا عمل فوری طور پر ڈپریشن اور پریشانی کو بھلا کر آپ کو ہلکا پھلکا کرسکتا ہے اور اب ماہرین نے گزشتہ نصف صدی کے ڈیٹا کو پرکھتے ہوئے اس کا اعلان کیا ہے۔اس کا خلاصہ یہ ہےکہ صرف مسکرانے کا عمل آپ کو ایک حد تک خوش کرکے آپ کی تلخی اور پریشانی کو دور کرسکتا…
Read More » -
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 8 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان:(میڈیا92نیوزآن لائن) تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین اور 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ کے علاقے زار میلن میں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین اور 2 بچوں سمیت 8 افراد…
Read More » -
شوبز
پاک بھارت عوام ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں ، بشریٰ انصاری
محبت سب کو اچھی لگتی ہے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، ہم سب جنگ سے تنگ آگئے ہیں اور یہ صورتحال خطے کے لیے بھی بہتر نہیں، اداکارہ اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد کے دونوں جانب کی عوام ایک دوسرے سے بہت…
Read More » -
ویڈیوز
23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟ لوگوں کے حیران کن جواب
لاہور(میڈیا92نیوز)
Read More » -
دلچسپ و عجیب
دنیا کے تیز ترین انسان، جانیئے دلچسپ خبر
لاہور(میڈیا92نیوز) Luis Badillo Jr یہ ایک پروفیشنل athlete نہیں ہے لیکن اس کو دیکھ کر ایسا بلکل بھی نہیں لگتا، یہ Miami سے تعلق رکھنے والا trainer دنیا کے تیز ترین پائوں رکھتا ہے، یہ اتنا تیز دوڑتا ہے کہ یہ دو مرتبہ Usain Bolt کو شکست دے سکتا ہے، آپ خود اس ویڈیو میں دیکھ لیں، View this post…
Read More » -
پاکستان
روہڑی میں پولیس کو بغیر وارنٹ گھر کی دیوار پھلانگنا مہنگا پڑ گیا
روہڑی:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں پولیس ٹیم کو مبینہ طور پر بغیر وارنٹ گھر کی دیوار پھلانگنے پر اہل محلہ نے پکڑ لیا، جنہیں پھر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) روہڑی نے مذاکرات کے بعد چھڑوایا۔پولیس کے مطابق عدالت میں ملزمان کے ضامن پیش نہ ہونے پر روہڑی کے علاقے نیویارڈ میں پولیس ٹیم نے کارروائی…
Read More »