pakyouth
-
پاکستان
پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ، کرنٹ فری لباس تیار کرلیا
کراچی:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) دفاعی نمائش آئیڈیا 2018 کے دوران ایک پاکستانی کمپنی نے ایسا لباس متعارف کروایا ہے جو بجلی کے جھٹکوں اور جلنے دونوں سے محفوظ رکھے گا۔انسانی زندگی انمول اور اس کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے، لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں صنعتی حادثات میں مرنے والوں کی شرح بہت زیادہ ہے۔خصوصاً انڈسٹری اور بجلی کے کارخانوں…
Read More »