open market
-
پاکستان
ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا
کراچی: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 139 روپے 80 پیسے پر اس کا لین دین ہوتا رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے سے اس کی فروخت 139 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 سستا…
Read More »