اشتعال انگیز تقاریر کیس، فاروق ستار پر فردجرم عائد 17 جولائی, 2019 پاکستان, تازہ ترین کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن) اشتعال انگیز تقاریر کیس میں فاروق ستار سمیت 4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار … مزید پڑھیں »