money raining
-
دلچسپ و عجیب
ہانگ کانگ میں آسمان سے نوٹ گرنے لگے
ہانگ کانگ(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ہانگ کانگ کی سڑک پر تو نوٹوں کی بارش برس گئی۔یہ دلچسپ صورتحال ہانگ کانگ کے Sham Shui Po’s Keelungنامی سڑک پر اس وقت دیکھے گئے جب ایک عمارت کی چھت سے ہزاروں 100ہانگ کانگ ڈالر کے نوٹ گرتے دکھائی دیئے ۔ عوام کی بڑی تعداد یوں آسمان سے گرتے نوٹوں کے دیکھ کر جہاں حیران ہوئی…
Read More »