letter
-
انٹرنیشنل
آئن اسٹائن کا اہم خط نیلام
(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عظیم سائنس دان آئن اسٹائن کا خط 37 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام کر دیا گیا ۔ نیویارک میں نیلام ہونے والے خط میں آئن اسٹائن نے خدا اور دین سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا ۔ جرمن زبان میں تحریر کردہ خط آئن اسٹائن نے 1954 میں ایک فلسفی ایرک گٹکنڈ کو لکھا تھا…
Read More »