kartarpur border
-
انٹرنیشنل
کرتارپور راہداری:برٹش سکھ کمیونٹی کاعمران خان کیلئے ایوارڈ
(میڈیا92نیوز آن لائن) لندن میں برٹش سکھ کمیونٹی کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کو کرتارپور راہداری کھولنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا، وزیر اعظم کی جانب سے ان کے مشیر صاحبزادہ جہانگیر نے ایوارڈ وصول کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ کرتارپور راہداری سے سکھوں اور مسلمانوں میں مزید ہم آہنگی اور پیار بڑھے…
Read More » -
پاکستان
لائیو: وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا
نارووال(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا جس کے بعد وہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس 28 نومبر کو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا تھا اور اس تقریب میں وزیراعظم کی دعوت پر کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے شرکت کی تھی جب کہ بھارتی…
Read More » -
پاکستان
کرتار پور بارڈ سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتار پور بارڈ کھول کر موجودہ حکومت نے سکھوں کا 70 سالہ پرانا مطالبہ پورا کر دیا ہے، راستہ تب ہی کھلتا ہے جب دونوں جانب سے اجازت ہو۔ملتان کے ایمرسن کالج کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More »