intelligent
-
صحت
آئسکریم کھانے والوں کے لیے اچھی خبر، ذہانت میں اضافے کے لیے آئسکریم کھائیں
ٹوکیو:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ناشتے میں اگر کوئی آئسکریم کھانے کی پیش کش کرے تو انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ بھلا ناشتے میں آئسکریم کب کھائی جاتی ہے لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتے میں آئسکریم کھانے سے انسان کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ ناشتے میں باقاعدگی سے…
Read More »