inmates
-
انٹرنیشنل
انڈونیشیا میں 90 قیدیوں نے جیل حکام کو ماموں بنا دیا
انڈونیشیا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) انڈونیشیا میں نوے قیدی جیل توڑ کر فرارہوگئے،مفرور قیدیوں کی گرفتاری کےلیےچھاپے،جیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔خبرایجنسی کے مطابق بندا آچےکی جیل میں کل 726 قیدی تھے جن میں سے ایک سو تیرہ فرارہوگئےتھے جبکہ26 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مفرور قیدیوں کی گرفتاری کےلیےچھاپے،جیل کی سیکورٹی بڑھادی گئی،۔جیل انتظامیہ کے مطابق قیدی عبادت کی…
Read More »