indianbashing
-
پاکستان
بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا، وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کے موقع پر مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے پر بھارت نےوزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا دیا اور کہا کہ پاکستان اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کے موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم عمران خا ن نے خطاب میں کہا تھا…
Read More »