امریکا میں گھر کے صحن میں طیارہ گرگیا، دو پائلٹ ہلاک 22 جنوری, 2019 انٹرنیشنل اوہائیو(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکا میں چھوٹا طیارہ ایک مکان کے صحن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث طیارے کے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔امریکی حکام کے مطابق حادثہ ریاست اوہائیو کے رہائشی … مزید پڑھیں »