hit man
-
شوبز
زرین خان کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی
ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارتی اداکاری زرین خان کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گوا میں سڑک پر ہونے والے ایک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کی بولی وڈ اداکارہ زرین خان کی گاڑی سے ٹکڑ ہوئیجس کے باعث نوجوان اسکوٹر سے گرکرشدید زخمی ہوگیا۔بعد ازاں اسے اسپتال منتقل کیا گیا…
Read More »