hamza shahbaz
-
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس کا فیصلہ سنا دیا،حمزہ شہباز کی بے گناہی ثابت
لاہور(میڈیا 92نیوز آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظو رکرلی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان شوگرملز کیس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،امجد پرویز وکیل حمزہ شہبازنے کہاکہ 9 سے 10 کلومیٹر گندانالہ بنایاگیا،یہ نالہ وہاں کی آبادی کو سہولت دینے کیلئے…
Read More » -
تازہ ترین
لندن میں صحافیوں سے سامنا، شہبازشریف خاموش، آرمی ایکٹ پر انوکھا جواب
لندن(میڈیا92نیوز آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف کا لندن میں صحافیوں سے سامنا ہوا تو انہوں نےکسی سوال کا جواب نہیں دیا اور وہ صحافیوں کے ہر سوال پر خاموش رہے اور چپ چاپ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف سے لندن میں…
Read More » -
پاکستان
ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دل سے مولانا کا ساتھ نہیں دیا: رانا ثناء اللہ
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ کا جیو پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا گرفتار…
Read More » -
پاکستان
نواز شریف کو زہر دیئے جانے سے متعلق بیان پر حسین نواز کی وضاحت
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے والد کو زہر دیئے جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی ہے۔حسین نواز نے گزشتہ ماہ اپنے ایک بیان میں نواز شریف کو زہر دیئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیااب اپنے…
Read More » -
بزنس
فیصل آباد: محکمہ ایکسائز میں کروڑوں روپے کی بےضابطگیوں کے انکشافات
فیصل آباد(میڈیا92نیوز آن لائن نیوز) فیصل آباد کے محکمہ ایکسائز آفس میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ ان بے ضابطگیوں کو چھپانے کیلئے درجنوں پراپرٹیز کو دو دو نمبر آلاٹ کردئیے گئے۔فیصل آباد کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کی پراپرٹی برانچ میں کروڑوں روپے کی بےضابطگیوں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ ملازمین کی جانب…
Read More » -
تازہ ترین
نوازشریف کو جو بیماری لاحق ہے وہ عموماً چھوٹے بچوں کو ہوتی ہے: ڈاکٹر شمسی
کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کا علاج کرنیوالے ڈاکٹر شمسی کا کہنا ہےکہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی جس کا نام اکیوٹ آئی ٹی پی ہے اور یہ بیماری عموماً چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے ۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ: میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان…
Read More » -
پاکستان
دفتر خارجہ میں شاہ محمود سے ملنے گئی تھی،حریم شاہ
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)دفتر خارجہ میں شاہ محمود سے ملنے گئی تھی،حریم شاہ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ذاتی کام تھا اور اس لیے میں اُن سے ملنے دفتر خارجہ گئی تھی۔جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں حریم شاہ نے وائرل ہونے والی اپنی متنازع ویڈیو…
Read More » -
پاکستان
وزیراعظم اور علماء کی ملاقات میں کشیدگی کیوں ہوئی؟ اندرونی کہانی جانیے
اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعظم عمرا ن خان نے جمعہ کو علما سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے بارے میں لب و لہجہ تبدیل کا مطالبہ یکسر مسترد کردیا۔اس موقع پر انہوں نے یہ بھی واضح کردیا کہ مذہبی رہنماؤں سے اس ملاقات کا مقصد دھرنے کے خلاف ان کی حمایت کے حصول کی استدعا کرنا ہر گز…
Read More » -
پاکستان
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا نیب کو تحقیقات میں تعاون سے صاف انکار
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا نیب کو تحقیقات میں تعاون سے صاف انکار، آمدن سے زائد اثاثہ جات، منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز میں لیگی رہنما نیب حکام کے سامنے ڈٹ گئے اور اپنے خلاف تمام تر الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کسی بھی سوال…
Read More » -
تازہ ترین
نیب نے حمزہ شہباز کیخلاف چارج شیٹ تیار کرلی
خدشہ ہے کہ حمزہ شہباز ریکارڈ میں ردوبدل نہ کرلیں اسی لیے حمزہ شہباز سے تفتیش کی ضرورت ہے ،نیب لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی چارج شیٹ تیار کرلی۔ نیب افسران اور نیب اسپیشل وکلاء کی ٹیم کا اہم اجلاس منعقد ہوا اس دوران ہائی کورٹ میں حمزہ…
Read More »