H.W. Bush
-
انٹرنیشنل
بش سینئر کی آخری رسومات کے موقع پر ٹرمپ کو چپ لگ گئی
امریکہ(میڈیا92نیوز) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش سینئر کی آخری رسومات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شرکت تو کی مگر ان کی مکمل خاموشی سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی۔امریکا کے سابق صدر جارج بش سینئر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ واشنگٹن کے چرچ میں ادا کر دی گئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، خاتون…
Read More »