goldbricks
-
انٹرنیشنل
سعودی عرب میں سونے کی اینٹوں کے چرچے
(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) جدہ اسلامی بندرگاہ کے کسٹم حکام 54 کلو گرام سونے کی اینٹیں نیلام کریں گے۔ ان میں سے 42 اینٹوں کا وزن 47 کلوگرام اور باقی تین کا وزن 7 کلو گرام ہے۔ نیلامی 9 دسمبر کو ہوگی۔نیلامی میں حصہ لینے کے خواہشمند ہر فرد کو 5 ہزار ریال زرضمانت جمع کرانا ہوگا جسے سونا نہ خریدنے کی…
Read More »