gift
-
پاکستان
سینیٹر نے آصف زرداری کو اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دے دیا
سکھر (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے پی پی کے 51ویں یوم تاسیس کے موقع پر سکھر میں منعقدہ جلسے میں شرکت کے بعد ایک رات سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائشگاہ…
Read More »