fight

  • تازہ ترین

    فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی عامر خان کے ساتھ فائٹ کے معاہدے کی تردید

    لندن (میڈیا92نیوز آن لائن) فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی ٹیم نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے نومبر میں سعودی عرب میں مقابلے کے معاہدے کی تردید کر دی۔عامر خان نے برطانوی میڈیا کو بتایا تھا کہ مینی پاکیاؤ کے ساتھ مقابلے کا معاہدہ طے پا چکا ہے اور فلپائنی باکسر کے ساتھ ان کی فائٹ 8…

    Read More »
  • اوورسیز

    باکسرعامرخان کی ایک اور فائٹ کے لیے تیاریاں

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان اپنی شاندار باکسنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں، اور انہوں نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ہے. باکسرعامرخان پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہیں، اس کے لیے وہ پاکستان میں باکسنگ اکیڈمیاں بھی کھول رہے ہیں. باکسرعامرخان اب ایک اور فائٹ کے لیے تیاریاں کررہے…

    Read More »
  • کرکٹ

    انڈین کرکٹرز آپس میں ہی گوتھم گوتھا ہوگئے

    پرتھ(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے دوران کپتان ویرات کوہلی اور ٹم پین کے درمیان ’توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے۔پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے اُلجھتے دکھائی دیئے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی…

    Read More »
Back to top button