fathermuder15monthskid
-
پاکستان
سرگودھا میں افسوس ناک واقعہ، باپ نے 15ماہ کی بچی کو قتل کردیا
سرگودھا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب کے ٹہر سرگودھا میں 15ماہ کی بچی کو تیزدھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔پولیس نے قتل کے الزام میں بچی کے والد، چچا، پھوپھی،دادا اور دادی سمیت 5افراد کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق والد نے اپنی بچی کو عامل کے کہنے پر قتل کیا۔پولیس کے مطابق ہاتھی چوک کے علاقے…
Read More »