emerging asia cup 2018
-
کرکٹ
ایشیا ایمرجنگ کپ 2018: بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
کراچی:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) بنگلہ دیش نے پاکستان کو84 رنزسے شکست دے کر ایشیا ایمرجنگ کپ 2108 کے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا، پاکستان پہلے ہی فائنل فور میں جگہ بنا چکا ہے۔گروپ ’بی‘ کے راؤنڈ مقابلوں میں دیگردونوں ٹیمیں ناکام رہیں،ہانگ کانگ اور یو اے ای کا میچ بارش کی نذر ہوجانے پر دونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ مل گیا، نیشنل…
Read More »