drone
-
انٹرنیشنل
اسرائیل نے کون سی لیزر تیار کرلی؟اور وہ ایک ہی وقت میں کتنے ڈرون دورانِ پرواز تباہ کرسکتی ہے خبر آگئی
تل ابیب(میڈیا92 نیوز آن لائن)اسرائیلی دفاعی سامان بنانے والی کمپنی رافیل نے ایک نہایت مؤثر نظام بنایاہے جو ایک وقت میں لیزر کے ذریعے کئی ڈرون دورانِ پرواز تباہ کرسکتا ہے۔ اسے امن اور جنگ، دونوں حالات میں کامیابی سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ رافیل کمپنی نے حال میں کئے گئے بعض ٹیسٹ کی تفصیلات اور ویڈیو جاری کی ہے۔…
Read More » -
تازہ ترین
ڈرون اب مریضوں کیلئے گردہ لے جانے کا کام بھی کرے گا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، جسے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کو ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریض کے لئےگردہ لے جانے والے ڈرون نے اسپتال پہنچنے کیلئے 2اعشاریہ 8 میل کا فاصلہ 10منٹ میں طے کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کےلیے ڈرون کی مدد…
Read More » -
تازہ ترین
ڈرون ٹیکنالوجی سے وابستہ اچھی خبر آگئی
واشنگٹن:(میڈیا92نیوزآن لائن) ڈرون ٹیکنالوجی سے وابستہ ایک اچھی خبر آئی ہے کہ پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے ایک مریض کےلیے گردے کا عطیہ اسپتال تک لے جایا گیا ہے۔یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے مطابق پہلی مرتبہ آپریشن کےلیے گردے کو ڈرون کے ذریعے مقررہ اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ ڈرون میں خاص اقسام کے سینسر لگائے گئے تھے جن…
Read More » -
کھیل
آسٹریلین اوپن ٹینس میچ میں ڈرون کے چرچے
آسٹریلیا(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) آسٹریلین اوپن ٹینس مقابلے میں ڈرون کی دھواں دھار انٹری نےایمپائر،کھلاڑیوں سمیت شائقین کو حیران و پریشان کردیا۔ یہ واقعہ آسٹریلیا میں جاری ٹینس مقابلے کے دوران پیش آیا جب روسی کھلاڑی ماریہ شراپوا اور آسٹریلوی کھلاڑی ایشلی بارٹی کے درمیان میچ جاری تھا کہ ایونٹ کی کوریج کرتا ڈرون کیمرا بے قابو ہوتا ایمپائر کی کرسی سے…
Read More » -
صحت
ڈرون نے بچوں کی جان بچا لی، جانیئے اہم خبر
آسٹریلیا:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کے پہلے بچے کو ویکسین پہنچائی گئی جو ایک دور افتادہ اور دشوار گزار جزیرے پر پیدا ہوا تھا۔کمرشل ڈرون کے ذریعے بحرالکاہل میں واقع جزیروں کے مجموعے وانوٹو میں ایک ماہ قبل پیدا ہونے والے بچے جوئے نووائی کو یہ ویکسین پہنچائی گئی جہاں ہر پانچ میں سے ایک بچہ ویکسین سے…
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
شہد کی مکھیاں بھی اب ڈرون بنیں گی، جانیئے دلچسپ خبر
واشگٹن:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شہد کی مکھیاں بہت طویل فاصلہ طے کرتی ہیں۔ ان کی پیٹھ پر ہلکے برقی آلات لگا کر ایک وسیع علاقے کے متعلق معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن میں پال ایلن اسکول آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ کے شیام گولکاٹا اور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے کہ عام ڈرون 20 سے 30 منٹ تک…
Read More »