dog attack on women
-
پاکستان
کراچی میں بے قابو کتے کا خاتون ڈاکٹر پر حملہ
کراچی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ڈاکٹر خاتون پر کتے کے حملے کا مقدمہ کتے کے مالک کے خلاف درج کر لیا گیا۔کلفٹن کے علاقے زم زمہ میں خاتون پر کتے کے حملے کے معاملے پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں کتے کے مالک کے خلاف مقد مہ درج کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق 26 نومبر کو…
Read More »