civet cat
-
پاکستان
مانسہرہ میں نایاب نسل کی جنگلی بلی کے چرچے
مانسہرہ(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) محکمہ وائلڈ لائف مانسہرہ نے نایاب نسل کی سوٹ بلی شہری آبادی سے پکڑ کر باحفاظت جنگل میں چھوڑ دی ہے۔ترجمان وائلڈ لائف مانسہرہ کے مطابق چند روز قبل ججز کالونی سے اطلاع موصول ہوئی کہ پاکستان میں نایاب نسل کی سوٹ بلی (Civet Cat) کہیں سے خوراک کی تلاش میں رہائشی علاقے میں گھس آئی ہے اور…
Read More »