cat thief

  • پاکستان

    شیر کی خالہ بھی چور بن گئی

    چنیوٹ: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چنیوٹ میں چوری کی انوکھی واردات، پالتو بلیاں چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہو گیا جس نے بلی کے ذریعے شہری کا خوبصورت بیش قیمت بلا چرا لیا، پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔چنیوٹ کے شہری امیر عمر نے تھانہ سٹی چنیوٹ پولیس کو تحریری درخواست میں اس بات کا انکشاف کیا ہے…

    Read More »
Back to top button