breaking news
-
تازہ ترین
نیب نے خواجہ برادران کو حراست میں لے لیا
لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعدرفیق اورسلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد نیب نے خواجہ برادران کو حراست میں لےلیا۔خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر کی جانے والی کرپشن…
Read More »