boxer amir khan

  • اوورسیز

    باکسرعامرخان کی ایک اور فائٹ کے لیے تیاریاں

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان اپنی شاندار باکسنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں، اور انہوں نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ہے. باکسرعامرخان پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہیں، اس کے لیے وہ پاکستان میں باکسنگ اکیڈمیاں بھی کھول رہے ہیں. باکسرعامرخان اب ایک اور فائٹ کے لیے تیاریاں کررہے…

    Read More »
  • تازہ ترین

    باکسر عامر خان نے 32 بہاریں دیکھ لیں

    کراچی(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) عالمی شہرت یافتہ کم عمر ترین باکسنگ چیمپیئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج اپنی 32ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔عامر خان 8دسمبر 1986کو برطانوی کاؤنٹی گریٹر مانچسٹر میں پیدا ہوئے اور نسیم حمید اور حربی حیدی کے بعد وہ برطانیہ کے تیسرے کم عمر ورلڈ چیمپئن ہیں۔ عامر نے گیارہ سال کی عمر میں باکسنگ کھیلناشروع کی…

    Read More »
Back to top button