big bash
-
کرکٹ
عثمان قادر اور عثمان خان شنواری کا بڑا اعزاز، بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کریں گے
آسٹریلیا(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) آسٹریلیا میں کھیلی جارہی بگ بیش لیگ میں پاکستان کے عثمان قادر اور عثمان خان شنواری اپنی اپنی فرنچائزز کے 13 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیے گئے ہیں۔بگ بیش لیگ میں عثمان قادر اور عثمان شنواری اپنا ڈبیو کرنے کے لیے تیار ہیں، لاہور قلندرز کے پلئیر ڈویلپمنٹ پروگرام سے شناخت بنانے والے لیگ اسپنر عثمان قادر…
Read More »