american attack

  • انٹرنیشنل

    طالبان کے سینیئر کمانڈر امریکی فضائی حملے میں ہلاک

    کابل:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغان صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں امریکی طیاروں نے افغان طالبان کے مشتبہ ٹھکانے پر حملہ کیا۔ جس میں 29 طالبان ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ ہلاک…

    Read More »
Back to top button