64th birthday

  • شوبز

    لالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بابرہ شریف نے 64 بہاریں دیکھ لیں

    لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) لالی ووڈ پر راج کرنے والی بھولی بھالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی زندگی کی64 بہاریں دیکھ لیں۔10 دسمبر1954 کو پیدا ہونے والی بابرہ شریف نے اداکاری کا سلسلہ 1973میں ڈرامہ کرن کہانی سے شروع کیا۔بابرہ شریف نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں فلم انتظار سے فنی سفر کا آغاز کیا جس کے بعدبھول ،حقیقت اور شمع میں…

    Read More »
Back to top button