20injured

  • پاکستان

    گھوٹکی میں ٹرک اُلٹ گیا، 20 مزدور زخمی

    گھوٹکی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) گھوٹکی میں ٹرک الٹنے سے 20 مزدور زخمی ہوگئے، تمام مزدوروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گھوٹکی میں قومی شاہراہ محمد پور کے مقام پر ٹرک الٹ گیا، حادثے میں 20 مزدور زخمی ہوگئے، زخمی مزدوروں کو سول اسپتال گھوٹکی اور پنوعاقل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق واقعہ ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا،…

    Read More »
Back to top button