لالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بابرہ شریف نے 64 بہاریں دیکھ لیں 10 دسمبر, 2018 شوبز لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) لالی ووڈ پر راج کرنے والی بھولی بھالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی زندگی کی64 بہاریں دیکھ لیں۔10 دسمبر1954 کو پیدا ہونے والی بابرہ شریف نے اداکاری کا سلسلہ 1973میں ڈرامہ کرن … مزید پڑھیں »