کوئٹہ
-
پاکستان
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب لیکویفائڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اداروں کے مطابق رات گئے دھماکا اس وقت ہوا جب ایل پی جی لوڈ کی جارہی تھی۔ وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو…
Read More » -
پاکستان
کوئٹہ میں کانگو وائرس سے خاتون مریضہ انتقال کر گئیں
کوئٹہ(میڈیا92نیوز)کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر خاتون مریضہ انتقال کر گئیں۔ رواں سال کانگو وائرس سے ہلاکت کا دوسرا کیس فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں پیش آیا جہاں دو روز قبل خاتون کو سریاب سے کانگو وائرس کے شبہ میں لایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کی طبیعت سنبھل نہیں پائی اور وہ لقمہ اجل بن گئیں۔ اس…
Read More » -
تازہ ترین
کوئٹہ میں دو خواتین اور ایک بچے پر تیزاب پھینک دیا گی
کوئٹہ (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) تیزاب گردی کے سنگین واقعہ میں دو خواتین سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ بدھ کے روز سریاب روڈ کے قریب مینگل آباد میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تیزاب پھینک دیا، زخمیوں کو فوری طور…
Read More » -
پاکستان
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
تیز بارش کے بعد شہر میں سیوریج کا نظام درہم برہم ،شہریوں کو شدید مشکلات اور دشواری کا سامنا ، سڑکوں پر بارش اور سیوریج کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کوئٹہ(آمیڈیا92نیوزن لائن) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3…
Read More » -
مختلف
وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
عمران خان امن و امان کی صورت حال پر اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے ، ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی ملاقاتیں کریں گے اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد…
Read More » -
پاکستان
کوئٹہ میں ایک ہی رات میں 80 سے زائد دکانیں لوٹ لی گئیں
پولیس نے تاجروں کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ڈکیتوں نے صرف 22دکانوں میں لوٹ مار کی کوئٹہ(میڈیا92نیوز آن لائن)کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ایک ہی رات میں 80 سے زائد دکانیں لوٹ لی گئیں جس کے بعد دو پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ جام کمال خان آلیانی نے…
Read More » -
پاکستان
آج وزیر اعظم کا کوئٹہ اور گوادر کا دورہ
گوادر(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ اظہر محمود سے) وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ اور گوادر جائیں گے جہاں وہ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔،،، وزیر اعظم دورہ کوئٹہ میں نیشنل یو نیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کوئٹہ کیمپس،، کوئٹہ ژوب شاہراہ اور امراض قلب کے ہسپتال اور گوادر میں…
Read More » -
پاکستان
کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی کوئٹہ کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے۔فوری طور پر زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے…
Read More »