کسٹم اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ
-
پاکستان
کسٹم اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ کی بڑی کاروائی، دو ہزار کلو گٹکے سے بھرا ٹرک پکڑ لیا
گوجرانوالہ(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے کسٹم اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے ایک کارروائی کرکے دو ہزار کلو گٹکے سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا۔گوجرانوالہ اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے یہ کارروائی گجرات میں کی ہے جس کے دوران 2ہزار کلو بھارتی گٹکے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا ہے۔اسسٹنٹ کلکٹر علی محتشم کے مطابق اس بھارتی گٹکے کی مالیت 50لاکھ…
Read More »