کرتارپور راہداری
-
تازہ ترین
نومبر میں کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے مکمل سنجیدگی سے کام کررہے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر
لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہےکہ بھارت نومبر میں کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کام کررہا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی جس میں کرتارپور راہداری منصوبے سمیت دیگر امور…
Read More » -
پاکستان
کرتارپور راہداری اجلاس:پاکستان کا بھارتی صحافیوں کو ویزے دینے کا اعلان
اجلاس 2 اپریل کوواہگہ لاہور میں ہوگا۔ اجلاس کی کوریج کےلیے بھارتی صحافیوں کوخوش آمدید کہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن )پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت کرتارپورراہداری اجلاس کے موقع پر بھارتی صحافیوں کوویزے دینے کااعلان کردیاہے۔یہ اعلان ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
Read More » -
پاکستان
کرتارپور راہداری، پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا
اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پاکستان نے کرتارپور راہداری پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کو بھارتی میڈیا کے بعض حصوں کے منفی پروپیگنڈے پر افسوس ہے، پاکستان کا یہ قدم سکھ بھائیوں کی سہولت اور باباگرونانک کےجنم دن کیلئے ہے۔ترجمان کا کہنا تھاکہ کرتارپور سے متعلق قدم کو…
Read More »