پارلیمنٹ ہاؤس
-
پاکستان
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف اور خواجہ سعد رفیق پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے جس میں شرکت کیلئے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے قائد شہباز شریف اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔سعد رفیق سے قبل شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جنہوں نے پارلیمنٹ آمد پر خواجہ سعد رفیق کا استقبال کیا،اس موقع پر مسلم…
Read More »