نندی پور پاور کیس
-
پاکستان
نیب کا بابراعوان کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے نندی پور پاور پروجیکٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت کے 25 جون 2019 والے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چینلج کیا جائے گا۔ نیب کا موقف ہے…
Read More » -
پاکستان
نندی پور پاور کیس: عدالت کا نوازشریف کے ریفرنسز مکمل ہونے کے بعد سننے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس پر سماعت ہوئی، عدالت نے نندی پور ریفرنس نوازشریف کے ریفرنسز مکمل ہونے کے بعد سننے کا فیصلہ کیا ہے۔نندی پور پاورپراجیکٹ کے سلسلے میں ڈاکٹر بابراعوان اور دیگر ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔عدالت نے ملزمان کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی…
Read More »